Facebook

IRADA's representative with our research on #RTI, #MediaFreedom #JournalistsSafety. #IPDCTalks #SDGs UNESCO ... See MoreSee Less

On International Day for Universal Access to Information (#IDUAI), Irada Pak launches its study on #RTI Legislation in #Pakistan. ... See MoreSee Less

Copied from Dr Muhammad Mushtaq:
میڈیا لا پر قانون کے اساتذہ کا قومی کنونشن
---------
کل ہمارے شعبۂ قانون نے "ارادہ" (Institute for Research, Advocacy and Development) کے تعاون سے قانون کے اساتذہ کے ایک قومی کنونشن کا انعقاد کیا جس میں ملک بھر سے چودہ پبلک سیکٹر یونی ورسٹیز سے قانون کے اساتذہ نے شرکت کی۔ کنونشن کا موضوع میڈیا کے متعلق قوانین میں مسائل کا جائزہ لے کر بہتری کے تجاویز دینا تھا۔
اس ضمن میں ارادہ کے روح رواں اور ہمارے دیرینہ دوست جناب محمد آفتاب عالم صاحب اور ان کے ساتھیوں نے پہلے ہی سے بہت تفصیلی تحقیق کی ہوئی ہے اور اس تحقیق کے نتیجے میں ایک طرف انھوں نے ایک تفصیلی کتاب مرتب کی ہے جس میں میڈیا لا کے مختلف اطراف کا جائزہ لے کر ان کے متعلق تجاویز دی گئی ہیں۔ کتاب کے مصنفین میں ہمارے ایک اور دیرینہ دوست جناب خالد اسحاق ایڈووکیٹ کے علاوہ جناب عدنان رحمت اور پاکستانی میڈیا لا پر ریسرچ میں ممتاز مقام رکھنے والے محقق جناب ٹوبی مینڈل بھی شامل ہیں۔ کتاب میں تجاویز پیش کرنے کے علاوہ ایک اہم کام یہ بھی کیا گیا ہے کہ ہر تجویز کے متعلق اس "stakeholder" کی بھی شناخت کی گئی ہے جو اس تجویز کو عملی جامہ پہنا سکتا ہے۔ دوسری طرف اس ٹیم نے پیمرا اور دیگر امور سے متعلق ایک ہمہ جہتی میڈیا لا کا ماڈل بھی پیش کیا ہے۔
کنونشن میں اس کتاب پر اور اس ماڈل لا پر تفصیلی مباحثہ ہوا اور قانون کے اساتذہ کئی اہم امور پر ایک بنیادی اتفاق راے تک پہنچ گئے ۔
اس کام کو مزید آگے بڑھانے کے لیے ہمارے ہی شعبۂ قانون کو ذمہ داری دی گئی کہ وہ قانون کے اساتذہ کے ساتھ مزید مشاورت اور آگے کا لائحۂ عمل طے کرنے کے لیے "ارادہ" کے ساتھ مل کر لیڈ رول ادا کرے۔
کنونشن کے کامیاب انعقاد پر شعبۂ قانون کے جملہ اساتذہ، اسٹاف، "ارادہ" کی ٹیم اور ملک بھر سے آنے والے قانون کے اساتذہ مبارک باد کے مستحق ہیں۔
... See MoreSee Less

What we do: Program Areas and Services

IRADA Principally focuses on the following themes and areas of intervention

Our Work: INITIATIVES AND CAMPAIGNS

Key recent IRADA programs include the following More News
admin 09 Mar, 2017

Promoting an agenda of media legal reforms in Pakistan

Establishied a coalition on Media Legal Reforms to suppor...

admin 09 Mar, 2017

Mapping UN Country Level Indicators or Journalist’s Safety in Pakistan

As part of the UN (United Nations) plan of action on comb...

admin 09 Mar, 2017

promoting decent and safe employment practices for media workers in Pakistan

Built the capacity of Pakistan Federal Union of Journalis...

admin 09 Mar, 2017

Strengthening the RTI law and combating impunity against Killing of Journalists

Contributed towards efforts for and enabling RTI regime, ...

PUBLICATIONS:RESEARCH, SURVEYS, ANALYSIS, POLICIES

Our Affiliations

Pakistan Coalition on Media Legal Reforms (PCMLR)
The Coalition on Right to Information (CRTI)
Pakistan Coalition on Media Safety (PCOMS)
South Asian Media Lawyers Association (SAMLA)
Freedom of Information Advocates (FOIA)
South Asian Network for sustainability, Accountability and Responsibility (SANSA)
Voice and Accountability Forum (VAF)
FATA Reforms and Coordination Committee
Coalition and Elections and democracy (CED)

Our Partners

International Media Support (IMS)-DANIDA, UNESCO
Open Society Foundation (OFS), UNICEF
American Center for Labor Solidarity (ACLS)
Plan International
The Bureau of Democracy
Human Rights and labor (DRL)
Sustainable Development of Policy Institute (SDPI) and Internews.